اللَّهُمَّ لاَ تُؤَاخِذْنِي فِيهِ بِالْعَثَرَاتِ وَ أَقِلْنِي فِيهِ مِنَ الْخَطَايَا وَ الْهَفَوَاتِ
اے معبود! آج کے دن لغزشوں پر میری گرفت نہ فرما، اس میں میری خطاؤں اور فضول باتوں سے درگزر کر
وَ لاَ تَجْعَلْنِي فِيهِ غَرَضاً لِلْبَلاَيَا وَ الْآفَاتِ بِعِزَّتِكَ يَا عِزَّ الْمُسْلِمِينَ
اور آج مجھ کو مشکلوں اور مصیبتوں کا نشانہ قرار نہ دے اپنی عزت کےواسطہ، اے مسلمانوں کی عزت