امام خمینی (رح) کا تربیت کرنے کا طریقہ

امام خمینی (رح) کا تربیت کرنے کا طریقہ

جب ہم نجف میں تھے تو میں ہر دن چینگم خریدنے کے لئے امام خمینی (رح) سے ایک ریال قرض لیتا

امام خمینی (رح) کا تربیت کرنے کا طریقہ
حجت الاسلام والمسلمین مسیح بروجردی فرماتے ہیں: جب ہم نجف میں تھے تو میں ہر دن چینگم خریدنے کے لئے امام خمینی (رح) سے ایک ریال قرض لیتا تھا آغا بھی پیسے دے دیتے تھے لیکن کبھی کبھی وہ اپنا قرضہ واپس بھی لیتے تھے اس طرح میں نے بھی سیکھ لیا کے قرضہ لے کر واپس بھی کرنا ہوتا ہے۔

ای میل کریں