امام (رح) کی تقریریں

امام (رح) کی تقریریں

آپ ایک جوش و جذبہ والی عقلی اور منطقی تقریر کیا کرتے

جب سخت حالات اور حساس حالات میں، ملت کو امام (رح) کی تقریر کی ضرورت ہوتی تھی تو اس وقت آپ ایک جوش و جذبہ والی عقلی اور منطقی تقریر کیا کرتے کہ جس سے شاہ اور اس کے نوکر پریشان ہوجایا کرتے تھے۔ آپ کی تقریر ریکارڈ کر کے ایران میں بھیجی جاتی تھیں اور پھر وہ پوری ایرانی قوم کو سنائی جاتیں اور ایک شخص دوسرا شخص سے لے کر سنا کرتا تھا۔

گارڈین اخبار نے ایک دفعہ اس موضوع کے بارے میں اس طرح لکھا:

"امام خمینی کی صرف ایک کیسٹ عوام کو قیام پر تیار کرنے کے لئے ایک پارٹی اور جماعت سے زیادہ کام کرتی ہے۔"

 

ای میل کریں