نظام ولایت فقیہ

نظام ولایت فقیہ

آیت اللہ العظمی خامنہ ای: امام خمینی نے سیاسی فقہ کی بنیاد پر نظام حکومت تشکیل دیا۔

قائد اسلامی جمہوریہ: امام خمینی نے سیاسی فقہ کی بنیاد پر نظام حکومت تشکیل دیا۔

ان حضرت (رح) سے پہلے کسی اور نے فقہی متون سے یوں ایک نظام اخذ نہیں کیا تھا، سب سے پہلے جس نے نظری اور عملی طورپر ایک نظام کو تشکیل دیا وہ امام بزرگوار خمینی(رح) تھے کہ " دینی جمہوریت " [مردم سالاری دینی] کو بیان فرمایا، ولایت فقیہ کا مسئلہ بیان فرمایا، اس بنیاد پر اسلامی نظام برقرار ہوگیا، یہ سب سے پہلا تجربہ تھا۔

امام خمینی نے نجف اشرف میں ولایت فقیہ کے مسئلہ کو بیان کیا، بحث و تمحیص کی اور پھر اسے عملی طورپر نافذ کیا اور یوں یہ ایک اسلامی نظام کہلایا۔

http://ur.imam-khomeini.ir/ur/v20336/

ای میل کریں