لوگوں کے ساتھ بے حد محبت

لوگوں کے ساتھ بے حد محبت

گارڈ نے اسے روک لیا

حضرت امام (رح) لوگوں کے ساتھ بے حد محبت کیا کرتے اور ہمیشہ ان کے حقوق کا خیال رکھتے تھے۔ ایک دن ایک شخص آپ سے ملاقات کرنے آیا لیکن دروازے پر موجود گارڈ نے اسے روک لیا اور اس کی تلاشی لینا شروع کردی ابھی اس سے کچھ سال پوچھ ہی رہے تھے کہ اچانک امام (رح) کی ادھر نظر پڑی آپ نے ناراض ہوتے ہوئے فرمایا:

لوگوں کے ساتھ اچھا سلوک کرو اور ان سے خوش اخلاقی سے پیش آؤ!

ای میل کریں