پہلوی دور اقتدار میں عظیم تمدن کے نام پر اخلاقی برائیوں نے جنم لیا اور فحشا کے مراکز کو وجود میں لایا گیا، انکی اصلاح کیلئے ایک طویل مدت درکار ہے

امام خمینی(رح)، آئین انقلاب اسلامی، ص۱۴۶

ای میل کریں