نجف میں ہوا بہت گرم تھی اور بعض اوقات ٹمپریچر 50 سے اوپر ہو جاتا تھا اور انسانوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑھتا تھا ایک دن ہم کچھ دوستوں کے ساتھ امام رہ کی خدمت میں پہنچے اور کہا جناب آپ یہاں پر گرمی بہت زیادہ ہے اورآپ بھی ضعیف ہیں لوگوں نے رات کو کوفہ کی طرف ہجرت کی آپ بھی کوفہ تشریف لے جائیں انھوں نے جواب دیا میں کس ٹھنڈی ہوا کے لئے کوفہ جاوں جبکہ میرے بھائی ایران میں قید خانوں میں زندگی گزار رہے ہیں۔
برداشتهایی از سیره امام خمینی(ره)، ج1، ص 106