صحرائے طبس میں امریکی ہیلی کاپٹروں اور جہاز ملبے کا ڈھیر بنے، واشنگٹن کی کھوکھلی طاقت کا منہ چڑھا رہے ہیں۔
اپریل سنہ انّیس سو اسّی کو امریکہ نے انتہائی تجربہ کار کمانڈوز کی مدد سے سرزمین ایران کو جارحیت کا نشانہ بنانے کی کوشش کی مگر مکمل منصوبہ بندی کے باوجود اسے صحرائے طبس میں ذّلت آمیز شکست کا منھ دیکھنا پڑا۔