مطالعہ میں  تنوع

مطالعہ میں تنوع

امام (ره) کے ٹائم ٹیبل میں تاریخ وتفسیر، اخلاقی اور روائی کتابوں کا مطالعہ ہوتا تھا

امام  ؒکے ٹائم ٹیبل میں  تاریخ وتفسیر، اخلاقی اور روائی کتابوں  کا مطالعہ ہوتا تھا۔ لیکن کبھی کبھار امام دوسرے قسم کی کتب کو بھی منگواتے تھے اور فرصت کے موقع پر ان سے استفادہ بھی کرتے تھے۔

ای میل کریں