امام خمينيؒ نے بیسوی صدی میں اسلامی انقلاب کو کامیابی تک پہونچایا

امام خمينيؒ نے بیسوی صدی میں اسلامی انقلاب کو کامیابی تک پہونچایا

احمد خليفه، سوڈان کے الوطن اخبار کے اڈیٹر

احمد خليفه،  سوڈان کے الوطن اخبار کے ایڈیٹر:
امام خمينيؒ نے اس دور کی تاریخ اور بیسوی صدی میں اسلامی انقلاب کو کامیابی تک پہونچایا اور تین بنیادی نکتوں پر توجہ کی۔
ایرانی قوم کے اندر اسلامی جذبہ کو زندہ کرنا۔
بغیر کسی خشونت کے لوگوں کو صلح و امن کی دعوت دینا۔
ایرانی قوم کی زندگی میں معاشی، سماجی اور انسانی تبدیلی ایجاد کرنا۔ ایران اسلامی آج عظیم طاقتوں جیسے امریکہ کی طرف سے مشکلات سے روبرو ہے کیونکہ وہ امام خمینیؒ کی عظیم انسانی افکار کے منتشر ہونے سے خوف زدہ ہیں۔ 

ای میل کریں