ایک دن ہم امام کی خدمت میں تهے
ایک دن ہم امام کی خدمت میں تهے کہ انہوں نے فرمایا: ’’نہیں معلوم کس طرح ہم اس ملت کی قدر ومنزلت کو سمجهیں اور اس کو بیان کریں۔ جب میں ان جوانوں کو دیکهتا ہوں تو ان کے مقابلہ میں اپنے آپ کو کمتر تصور کرتا ہوں‘‘۔