حیران رہ جاتے تهے

حیران رہ جاتے تهے

اگر امام کسی جگہ وارد ہوتے تهے تو بہت مشکل ہوتا تها

اگر امام کسی جگہ وارد ہوتے تهے تو بہت مشکل ہوتا تها کہ ان کو پہلے سلام کر پائیں۔ کئی بار ایسا ہوا کہ ہم پہلے سے اس انتظار میں بالکل ہی تیار ہو کر بیٹهے تهے کہ جیسے ہی امام داخل ہوں گے ان کو سلام کریں گے۔ لیکن تب بهی ہم غافل ہوجاتے اور امام ہی سلام میں پہل کرتے تهے۔

ای میل کریں