دختر رسول خدا [ص] صدیقہ طاہرہ جناب فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا کے یوم شہادت [۱۱ ھ،ق] پر پورے اسلامی جمہوریہ ایران کی فضا سوگوار و عزادار ہے۔

انگلینڈ کی حمایت میں، رضــاخان پہلوی کی فوجی بغاوت 22 فروری 1921ء

امام خمینی نے ایک طویل بیان میں جو کہ "منشور روحانیت" سے پہچانا گیا، اسلامی جمہوریہ ایران کی پالیسی اور حوزہ ہائے علمیہ کی رسالت پر روشنی ڈالی۔

22 فروری 1989ء

ای میل کریں