امام کے بڑے فرزند، حاج آقا سید مصطفی خمینی کی گرفتاری اور ترکی کی طرف جلاوطنی۔ 3 جنوری 1965ء ...

محترم گورباچف!

جس وقت آپ کی بعض جمہوریتوں میں واقع مسجدوں کے گلدستہ اذان سے "اللہ اکبر" اور پیغمبر ختمی مرتبت(ص) کی رسالت کی گواہی کی صدا، ستر سال کے بعد سنی گئی، خالص اسلام محمدی(ص) کے سب طرفداروں کی آنکهوں سے وفور شوق میں آنسو نکل آئے۔

دعوت توحید، ص16 سے اقتباس

یکم جنوری 1989ء

ای میل کریں