آپ نہایت منکسر المزاج تهے۔ بالخصوص زیارت کے وقت آپ کا تواضع اور انکسار قابل دید ہوا کرتا تها۔ ایسا معلوم و محسوس ہوتا گویا آپ امام معصوم کو دیکه رہے ہوں۔
هفته, اکتوبر 25, 2014 05:07
سلام! مکتب شہادت کے علمبردار پر! سلام تاریخ کے ہر دور میں کامیاب مظلوم پر! سلام حسین ؑ اور ان کے جاں نثاروں پر اور سلام عاشورا کے حقیقی فرزندوں '' خمینی ؒ اور ان کے دوستوں پر!''
جمعه, اکتوبر 24, 2014 11:50
جمعه, اکتوبر 24, 2014 04:36
یہ سید، انسان کو امام حسین علیہ السلام کی یاد دلا دیتا تها۔ یہ جملے کہنے کے بعد اسماعیل بابا رو پڑتے اور کہتے: میرے بچوں یہ بات کسی سے نہ کرنا چونکہ شاہ کے جاسوس ہر جگہ موجود ہیں اگر انہیں پتہ چل گیا تو مصیبت کهڑی ہو جاے گی۔
جمعه, اکتوبر 24, 2014 03:20
واقعہ کربلا بہتّر افراد اور زمین کربلا سے مخصوص نہیں تها، بلکہ ہر زمین اور ہر دن کو یہ نقشہ پیش کرنا چاہیے۔ ملتیں ظلم کے مقابلہ پر اٹه کهڑے ہونے سے غافل نہ ہوں/ صحیفہ امام(رہ)
جمعه, اکتوبر 24, 2014 01:05
بسیجیو! آپ کہتے ہیں: اگر ہم کربلا میں ہوتے تو امام اور ان کے ساتهیوں کے نصرت کرتے تو جان لیں یہاں کربلا ہے اور آج کا دن عاشورا۔
بدھ, اکتوبر 15, 2014 05:14
شہید نے اپنی گفتگو کے آخر میں اشکبار آنکهوں کے ساته کہا: خدایا! اس کے بعد وہ لمحہ کبهی نہ دیکهانا جب احمد زندہ ہو اور وہ اپنی آنکهون سے اپنی ناموس، اپنے خرمشہر کو دشمن کے ہاتهوں لٹتا دیکهے۔
بدھ, اکتوبر 15, 2014 05:08
رونے والا ہوں شہید کربلا کے غم میں ۔//- کیا دُر مقصود نہ دیں گے ساقی کوثر مجهے
منگل, اکتوبر 14, 2014 10:05