امام نے مجھے کہا کہ جب یہ کتاب میرے پاس فارغ ہو تو میں یہ کتاب ان کو دے دیا کروں
هفته, مئی 09, 2015 12:36
میری جان و عزیزم! امید رکهتا ہوں کہ خدا وند عالم آپ کو سلامتی عطا کرے اور آپ کو اپنی پناہ میں خوش و خرم رکهے۔ حالات جتنے بهی نا مساعد ہوں، میں تو زندگی گزار رہا ہوں لیکن اب تک جو کچه بهی پیش آیا وہ بہتر ہی تها۔
جمعرات, اگست 21, 2014 12:53