اسلامی تحریک کے ہر پہلو میں ہمیں اہل بیت علیھم السلام کا کردار نظر آتا ہے چاہیے شہادت کا جذبہ ہو چاہیے وہ صبر اور استقامت ہو چاہیے حسن اخلاق کا مظاہرہ یہ سب امام خمینی رہ اور ایرانی قوم نے اہل بیت علیھم السلام سے سیکھا تھا اور انہی کی سیرت پر عمل کرتے ہوئے اس تحریک کو کامیاب بنایا۔
پير, اپریل 18, 2022 02:06
اگر یہ صلح نہ ہوتی تو آج صحاح، سنن اور مسند میں سے ایک روایت بھی ہمارے ہاتھ میں نہیں ہوتی
اتوار, اپریل 17, 2022 12:46
امام خمینیؒ اس مسئلے کے بعض پہلوؤں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرماتے ہیں کہ:لوگوں کوان مسائل و مشکلات اور ان واقعات حادثات پر،غور و فکر کرنا چاہیے جو اسلام کے ابتدائی دور میں پیش آئے، خود رسول خدا ﷺ پر جو مصیبتیں آئیں
منگل, اپریل 12, 2022 03:22
پیش نظر تحریر امام خمینیؒ کے فلسفی و عرفانی مشرب کے تعارف کے لیے ہے
بدھ, فروری 09, 2022 11:50
حضرت زہرا سلام اللہ علیہا بے شمار فضائل و مناقب کی حامل تھیں ، آپکی علمی توانائی ، آپکی عصمت ، گناہ وخطا سے آپ کا مبرہ و پاکیزہ ہونا ، اپنے فرزندوں کی تربیت و رشد میں آپ کا یکتائے روزگار ہونا ،
اتوار, جنوری 23, 2022 11:56
اگر کوئی پوچھے کہ خدا نے ’’اولی الامر‘‘ کیوں معین فرمایا؟ جن کی اطاعت ہم پر واجب ہے۔ اس کا جواب یوں دینا چاہئے کہ بہت سی حکمتوں اور دلیلوں کے پیش نظر خدا نے ایسا کیا ہے، ان میں سے ایک دلیل یہ ہے کہ لوگوں کو ایک طریقہ کا پابند کر دیا گیا ہے اور یہ کہہ دیا گیا ہے کہ اس کے حدود و قوانین سے آگے نہ بڑھیں ورنہ مبتلائے فساد ہوجائیں گے۔
پير, جنوری 17, 2022 11:58
روس اور چین کے علاوہ، یورپی فریقین (برطانیہ، فرانس اور جرمنی) نے بھی ویانا مذاکرات کی رفتار پر مثبت تشخیص پر زور دیا ہے
هفته, جنوری 08, 2022 10:48
ترجمان سعید خطیب زادہ نے یمنی حکومت کو اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر حسن ایرلو کی شہادت سے آگاہ کیا حسن ایرلو ان افراد میں سے ایک تھے جو آٹھ سالہ جنگ میں کیمیائی ہوئے تھے
منگل, دسمبر 21, 2021 10:36