حضرت آیت اللہ نے پیرس کے "چارلس ڈی گال" ہوائی اڈے پر فرانسیسی عوام کی مہمان نوازی پر بھی شکریہ ادا کیا۔ فرانس میں مقیم ایرانیوں کی بڑی تعداد چارلس ڈی گال ایئرپورٹ پر جمع تھی اور نعرے لگا رہی تھی
منگل, جنوری 31, 2023 11:49
تہران یونیورسٹی میں علماء نے دھرنا دیا۔ علماء کا یہ اقدام امام کو ملک میں داخلے سے روکنے کے خلاف احتجاج کی وجہ سے تھا
هفته, جنوری 28, 2023 10:33
کتاب میں دو مقدمے شامل ہیں، جو حضرت امام (رح) نے 1984 ء میں تحریر فرمائے تھے
هفته, نومبر 19, 2022 10:50
موجودہ دور میں قرآن کریم کے عظیم احیاگر امام خمینی(رح) نے اپنے خطوط اور تقاریر میں قرآن کریم کی عظمت اور منزلت کے بارے میں اپنے قرآنی افکار کو بیان کیا ہے
بدھ, نومبر 09, 2022 11:11
امام (رہ) اوپر والے طبقہ پر تھے کہ جناب محتشمی نے ایک یاد داشت آپ کی خدمت میں پیش کرتے ہوے عرض کیا کہ سنا ہے کہ پریشانی میں اس دعا کو پڑھنے سے دل کی دھڑکن کم ہو جاتی ہے محتشمی صاحب کے جانے بعد آپ نے اس یادادشت کو بغیر دیکھے کمبل کے نیچے رکھ دیا جس سے
بدھ, فروری 02, 2022 03:17
اس وقت جبکہ ہر طرف سے اسلام اور مسلمانوں کو نشانہ بنایا جا رہا ہے ایسے حالات میں امام خمینی(رح) کے افکار اور مقام معظم رہبری حفظہ اللہ کی تاکیدات ہی مسلمانوں کی نجات کا ذریعہ بن سکتی ہیں کیوں اسلامی انقلاب کے علاوہ کسی دوسرے اسلامی ملک کے پاس ایسا کوئی منشور ہی نہیں جس سے وہ اسلام کے دشمنوں کا مقابلہ کر سکیں صرف ایک ایران کی اسلامی حکومت اور عوام ہی اس وقت تک عالم اسلام کے دشمنوں کا مقابلہ کر رہے ہیں یہ سب امام خمینی(رح) کے افکار پر عمل کا نتیجہ ہے کیوں کہ آپ کے افکار اسلامی افکار ہیں دینی افکار ہیں آپ کا ہر قول دین کی تفسیر کر رہا ہے جس سے آج عالم اسلام کو نجات مل سکتی اگر آج تمام اسلامی راہنما اپنے اندر امام (رہ) کی طرح اخلاص پیدا کر لیں اور آپ کے افکار پر عمل کریں تو عالمی سطح پر اسلامی حکومت قائم ہو سکتی ہے۔
منگل, اگست 10, 2021 06:36
دیوان امام خمینی (رح)
اتوار, اپریل 25, 2021 12:33
قرآن معنویت کی طرف اس قدر دعوت دیتا ہے کہ جہاں تک ایک بشر کی پرواز ممکن ہے اور اس سے بھی بڑھ کر عدل وانصاف کے قیام کی طرف بلاتا ہے
هفته, مارچ 13, 2021 11:11