گرمی کی چھٹیوں میں مشہد مقدس جایا کرتے تھے
منگل, نومبر 03, 2026 04:39
امام جمعہ مشہد نے قرآن مجید کی آیت ’’وَلَا تَرْکَنُوا إِلَی الَّذِینَ ظَلَمُوا فَتَمَسَّکُمُ النَّارُ‘‘ کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ اس آیت میں ظالموں کی طرف جھکنے سے منع کیا گیا ہے
منگل, نومبر 03, 2026 10:26
جب ہم خداوند قدوس و متعال کی نہایت پاک و مقدس کنیز اور سیدالمرسلین و ام المومنین خدیجة الکبری علیہما الصلوة والسلام کی عظیم المرتبت بیٹی ام الائمہ حضرت فاطمةالزھرا سلام اللہ علیہا کی زندگی پر نگاہ کرتے ہیں تو ابتدا سے لے کر انتہا تک صبر و استقامت اور جہاد و مقاومت کا ایک نہایت عظیم مرقع نظر آتی ہے
پير, نومبر 02, 2026 12:04
اسلامی جمہوریہ ایران کے مختلف ممالک میں تعینات رہنے والے سابق سفیروں کا ایک اجتماع، محترمہ ڈاکٹر فاطمہ طباطبائی، سابق وزیر خارجہ ڈاکٹر علی اکبر صالحی، حجۃ الاسلام والمسلمین علی کمساری، سربراہِ ادارۂ تنظیم و نشر آثار حضرت امام خمینیؒ، اور متعدد تجربہ کار سفارت کاروں اور ممتاز شخصیات کی موجودگی میں منعقد ہوا
پير, نومبر 02, 2026 10:41
آج کی یہ تحریر انسانیت کے خلاف ہونے والی سب سے بڑی عالمی علمی و فکری خیانت کے خلاف بطورِ خاص پر فردِ جرم ہے
پير, نومبر 02, 2026 10:10
جب تاریخِ اسلام کے صفحات پر نظر ڈالی جاتی ہے تو ایک ایسی عظیم ہستی کا نام سامنے آتا ہے جس کی زندگی نورِ نبوت سے روشن، جس کا کردار عصمت و طہارت کا مظہر، جس کی عبادت بندگی کی معراج اور جس کی مظلومیت دلِ انسانیت کے لیے ایک دردناک داستان ہے
پير, نومبر 02, 2026 09:24
مخالفین تشیع بعض صحابہ کی جانب سے حضرت زہراء سلام اللہ علیہا کے گھر پر حملے اور آپ کی توہین، دروازے پر آگ لگانے اور آپ سلام اللہ علیہا کو زخمی کرنے کا انکار کرتے ہوئے شبہہ پیدا کرتے ہیں کہ جب حضرت زہرا سلام اللہ علیہا کے گھر پر حملے کے دوران حضرت علی علیہ السلام کیوں خاموش رہے اور اپنی شریک حیات کا دفاع کیوں نہیں کیا؟
پير, نومبر 02, 2026 08:24
مسلمان بھائی کو صاحب عزت و عظمت ہونا چاہیئے
اتوار, نومبر 01, 2026 04:39