فساد کا  جرثومہ، صہیونی ریاست

فساد کا جرثومہ، صہیونی ریاست

اسلامی ممالک کے سربراہوں کو متوجہ ہونا چاہئے کہ فساد کا یہ جرثومہ (صہیونی ریاست)، جس کو اسلامی سرزمینوں کے قلب میں تعینات کیا گیا ہے، صرف عرب اقوام ہی کو کچلنے کے لئے نہیں ہے بلکہ اس کا خطرہ اور ضرر پورے مشرق وسطٰی کو درپیش ہے۔

اتوار, اگست 03, 2014 04:55

مزید