جماران خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق امام خمینی(ہ) کی نظر میں خواتین کے منزلت اور کردار میں تبدیلی کے عنوان سے منعقد ہونے والی بین الاقوامی کانفرنس کی دوسری علمی نشست منعقد ہوئی۔ اس علمی اجلاس میں ڈاکٹر فاطمہ طباطبائی، حجتالاسلام والمسلمین علی کمساری، حجتالاسلام والمسلمین محمد مقدم، دکتر منصور انصاری، سید صادق حقیقت اور محمد محمودیکیا نے شرکت کی۔
هفته, اکتوبر 17, 2026 06:56
پير, اکتوبر 05, 2026 10:00
انہوں نے کہا کہ ایرانِ اسلامی نے طویل عرصے کی پابندیوں اور عالمی دباؤ کے باوجود اپنی دفاعی، سائنسی، صنعتی اور قومی صلاحیتوں کو مسلسل ترقی دی
پير, ستمبر 07, 2026 10:04
نشست کے اختتام پر فیصلہ کیا گیا کہ طے شدہ امور کو فوری طور پر عملی جامہ پہنانے کے لیے خصوصی ورکنگ گروپس تشکیل دیے جائیں گے
بدھ, ستمبر 02, 2026 10:41
امام خمینیؒ کی فکر و سیرت اور موجودہ دور کے تقاضوں کے حوالے سے ’’آج کا امام؛ امامِ تحول‘‘ کے عنوان سے فکری نشست کا دوسرا اجلاس منعقد ہوا۔
اتوار, اگست 23, 2026 03:16
کمساری نے حالیہ برسوں میں مؤسسہ کو جن خاص حالات سے گزرنا پڑا ہے، کوویڈ دور سے لے کر احتجاجات، سماجی تبدیلیوں اور آج کے پیچیدہ حالات کا حوالہ دیتے ہوئے زور دیا
هفته, اگست 22, 2026 10:53
آیت اللہ دری نجف آبادی نے دورِ غیبت صغریٰ میں امام زمانہ عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف کے خاص نائبین کے حساس مقام پر زور دیتے ہوئے ان کے دشوار حالات کو یاد کیا
جمعه, اگست 21, 2026 10:28
مؤسسۂ تنظیم و نشرِ آثارِ امام خمینیؒ کے سربراہ نے ایک واقعہ یاد کرتے ہوئے کہا: ایک مرتبہ امامؒ نے ایک پیغام جاری کیا اور فرمایا کہ اسے رات دو بجے ریڈیو سے نشر کیا جائے
پير, اگست 10, 2026 11:19