ایک بسیجی کو سب سے پہلے اپنی اہمیت اور اپنے ذمہ داریوں کے بارے میں علم ہونا چاہیے آج پہلے کہیں سے زہادہ بسیجیوں کو اپنی ذمہ داریوں کی طرف توجہ دینے کی ضرورت ہے اگر کوئی بھی شخص ان کی اہمیت اور ان کے وظائف کو جانے بغیر اپنے آپ کو بسیجیوں میں شامل کرتا ہے تو ایسی صورت میں بسیج کو سنگین خطرات کا سامنا کرنا پڑے گا۔
منگل, دسمبر 04, 2018 01:58
شہید کو غسل نہیں دیا جاتا
اتوار, دسمبر 02, 2018 11:56
تقوی کا دوسرا رکن اور کرامت تک رسائی کا عامل عمل صالح بالخصوص رب العالمین کی عبارت ہے، چنانچہ قرآن کریم اس شخص جس کے اندر ایمان اور عمل صالح ہے، متقی اور پرہیزگار شخص کے عنوان سے متعارف کراتا ہے
هفته, دسمبر 01, 2018 11:11
اگر کوئی ہمارے ملک پر حملہ کرے، ملک کے تمام افراد پر اسلامی ملک کی حفاظت کرنا واجب ہے
جمعرات, ستمبر 27, 2018 10:00
17/ شہریور سن 1357ش کے قیام پر ایک نظر
منگل, ستمبر 04, 2018 02:18
منگل, اگست 28, 2018 04:43
اگر عالم اسلام کو کامیابی حاصل کرنی ہے تو اسے امام خمینی(رح) کے افکار پر عمل کرنا ہو گا۔
پير, اگست 13, 2018 11:06
صدام کےقیدخانوں میں بند قیدی اسلام اور مسلمانوں کی عزت ہیں: امام خمینی(رح)
اتوار, اگست 12, 2018 08:02