غدیر خم میں پیغمبر اسلام(ص) کے خطبہ کا مکمل متن

مولا امیرالمؤمنین علی علیہ السلام کا ولایت وامامت پر منتخب ہونے کا دن:

غدیر خم میں پیغمبر اسلام(ص) کے خطبہ کا مکمل متن

الْيَوْمَ يَئِسَ الَّذينَ كَفَرُوا مِنْ دينِكُمْ فَلا تَخْشَوْهمْ وَ اخْشَوْنِ الْيَوْمَ أَكْمَلْتُ لَكُمْ دينَكُمْ وَ أَتْمَمْتُ عَلَيْكُمْ نِعْمَتي وَ رَضيتُ لَكُمُ الْإِسْلامَ ديناً

جمعرات, اکتوبر 01, 2015 11:10

مزید
ہمارا دین اجازت نہیں دیتا کہ ہم دوسرے ملک کی ارضی سالمیت کیلئے خطرہ بنے

دفاع مقدس کے ایام کی مناسبت سے:

ہمارا دین اجازت نہیں دیتا کہ ہم دوسرے ملک کی ارضی سالمیت کیلئے خطرہ بنے

شریعت اسلامی اور عقل انسانی ہمیں اس بات کی اجازت دیتی ہے کہ ہم اپنی جان و مال اور ناموس کا دفاع کریں، ہم مظلوم اور ستمدیدہ قوم ہیں اور ہم یہ چاہتے ہیں کہ ہم سے مربوط مسائل میں تحقیق کی جائے۔

هفته, ستمبر 26, 2015 10:19

مزید
انتہا پسندی والی انقلابی گری امام راحل (رح) کی نظر سے مردود ہے

حجۃ الاسلام والمسلمین جناب حسن روحانی:

انتہا پسندی والی انقلابی گری امام راحل (رح) کی نظر سے مردود ہے

اگر ہم یہ چاہیں کہ اسلامیت،کے نام پر جمہوریت کو کنار ے پر لگائیں اور اللہ نہ کر ے جمہوریت کے نام پر،اسلامیت کو گوشہ نشین کریں،توگویا ہم نے امام کے راستے اورمنزل سے فاصلہ لیا ہے ۔

منگل, اگست 25, 2015 06:30

مزید
اللہ تعالٰٰی ہر کسی  سے زیادہ کام کرنے  والوں کی نیک نیت سے واقف ہے

یادگارامام سید حسن خمینی:

اللہ تعالٰٰی ہر کسی سے زیادہ کام کرنے والوں کی نیک نیت سے واقف ہے

جن کے حق میں معاشر ے میں محبت،کرم ،فضل، بھلائی ،خوبی اور احسان کیاجاتاہے جبکہ وہ شکر گزار نہیں ہوتے؛ یہی لوگ باعث بنتے ہیں تاکہ پھر (معاشر ے میں)کوئی کسی کے حق میں خوبی و نیکی اوربھلائی نہ کر ے"۔

پير, اگست 24, 2015 06:09

مزید
امام خمینی(رہ) حج اور فریاد برائت

امام خمینی(رہ) حج اور فریاد برائت

ایام حج کی آمد ہے۔ یہ عظیم عبادی، سیاسی اور اجتماعی فریضہ بڑی عبادات میں اہم خصوصیات کا حامل ہے اور خداوند تبارک وتعالیٰ نے دنیا کے مسلمانوں کو خاص شرائط کے ساته اس کی دعوت دی ہے۔

منگل, ستمبر 30, 2014 07:42

مزید
Page 8 From 9 1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 | 9