امریکی جنگی طیاروں جانب سے ایرانی مسافر بردار طیارے کو روکنے کی ناکام کوشش

امریکی جنگی طیاروں جانب سے ایرانی مسافر بردار طیارے کو روکنے کی ناکام کوشش

مہان مسافر بردار طیارے کو شام کے آسمان میں دو امریکی جنگی طیاروں نے گھیرے میں لے کر دھمکانے کی کوشش کی تاہم پائلٹ کی ہوشیاری کے بعد امرکی جنگی طیاروں کو پیچھے ہٹنا پڑا اس حملے کے نتیجے میں ایرانی طیارے نے جلدی سے بیروت ائیرپورٹ پر لیڈینگ کر لی جس کے نتیجے میں متعدد مسافر زخمی ہوگئے۔

جمعه, جولائی 24, 2020 02:45

مزید