امریکہ اور اسرائیل چاہتے ہیں کہ ایران اور عرب آپس میں ہی لڑتے رہیں!!

مولانا طاہر محمود اشرفی پاکستان علماء کونسل کے چیئرمین:

امریکہ اور اسرائیل چاہتے ہیں کہ ایران اور عرب آپس میں ہی لڑتے رہیں!!

امریکہ اور اسرائیل چاہتے ہیں ایران اور عرب آپس میں ہی لڑتے رہیں اور عرب دنیا میں شیعہ سنی تصادم زور پکڑے/ ایک دوسرے مکاتب فکر کے علماء اپنے اپنے پیروکاروں کو امن اور برداشت کا سبق دیں تو فرقہ واریت کا خاتمہ ہوجائے گا۔

جمعه, اگست 07, 2015 02:43

مزید