مسجد اقصی میں ایک ساتھ، نماز ادا کریں

شیخ مصطفی رہنما کے یوم وفات کی تقریب کے موقع پر یادگار امام کا بیان:

مسجد اقصی میں ایک ساتھ، نماز ادا کریں

یادگار امام: امید کی جاتی ہےکہ عنقریب ہم صہیونی غاصب حکومت کے زوال کا مشاہدہ کرتے ہوئے مسجد اقصی میں ایک ساتھ نماز ادا کریں۔

اتوار, جولائی 03, 2016 10:16

مزید
امام موسیٰ کاظم [ع] کی مظلومانہ شہادت

رجب المرجب فرزند رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ کی تاریخ شہادت:

امام موسیٰ کاظم [ع] کی مظلومانہ شہادت

امام کاظم علیہ السلام نے فرمایا: اہل قم میں سے ایک شخص لوگوں کو حق کی دعوت دےگا...

پير, مئی 02, 2016 08:05

مزید
معاشرے کے مختلف طبقات کو حب نفس سے دوری کی نصیحت

معاشرے کے مختلف طبقات کو حب نفس سے دوری کی نصیحت

جب لوگ دیکھتے ہیں کہ کسی شخص کی تحریر زہر آلود ہے تو اس سے نفرت کرنے لگتے ہیں

بدھ, دسمبر 09, 2015 12:30

مزید
غدیر خم میں پیغمبر اسلام(ص) کے خطبہ کا مکمل متن

مولا امیرالمؤمنین علی علیہ السلام کا ولایت وامامت پر منتخب ہونے کا دن:

غدیر خم میں پیغمبر اسلام(ص) کے خطبہ کا مکمل متن

الْيَوْمَ يَئِسَ الَّذينَ كَفَرُوا مِنْ دينِكُمْ فَلا تَخْشَوْهمْ وَ اخْشَوْنِ الْيَوْمَ أَكْمَلْتُ لَكُمْ دينَكُمْ وَ أَتْمَمْتُ عَلَيْكُمْ نِعْمَتي وَ رَضيتُ لَكُمُ الْإِسْلامَ ديناً

جمعرات, اکتوبر 01, 2015 11:10

مزید
سید قلب حسین رضوی کشمیری مکہ مکرمہ میں حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کرگئے

دوستدار امام خمینی(رہ) اور انقلاب اسلامی ایران:

سید قلب حسین رضوی کشمیری مکہ مکرمہ میں حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کرگئے

سید قلب حسین رضوی امام خمینی(رہ) اور اس کے بعد رہبر معظم سید علی خامنہ ای کے سالانہ حج پیغام کا اردو ترجمہ بھی کرتے آئے ہیں۔

هفته, ستمبر 19, 2015 05:23

مزید
سعودی حکام کی غفلت کے نتیجے، مکہ مکرمہ میں ناگوار حادثہ

عرب ذرائع کے مطابق:

سعودی حکام کی غفلت کے نتیجے، مکہ مکرمہ میں ناگوار حادثہ

مکہ مکرمہ کے دلخراش اور غمناک حادثے نے واضح کردیا ہے کہ آل سعود کے پاس حرمین شریفین کی انتظامی صلاحیت موجود نہیں ہے۔

هفته, ستمبر 12, 2015 10:05

مزید
رہبر معظم کا حجۃ الاسلام قرہی کے انتقال پر تعزیتی پیغام

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی کے مطابق:

رہبر معظم کا حجۃ الاسلام قرہی کے انتقال پر تعزیتی پیغام

مرحوم نے نجف اشرف اور قم المقدس میں حضرت امام خمینی (رہ) کے ہمراہ اپنی دینی اور شرعی ذمہ داریوں کو احسن طریقہ سے انجام دیا۔

جمعه, اگست 14, 2015 10:05

مزید
امام خمینی(رح) اور دعائے کمیل(رہ)

امام خمینی(رح) اور دعائے کمیل(رہ)

دعائے کمیل، امیرالمؤمنین علی(ع) کی یادگار اور مشہور ومعروف دعا ہے اور اسے مولا نے کمیل کو تعلیم فرمائی تھی۔ کمیل بن زیاد نخعی یمانی، تابعین کی ایک عظیم شخصیت اور حضرت علی(ع) کے شجاع اور وفادار صحابی تھے۔ امام عالی مقام(ع)، کمیل سے فرماتے ہیں: "ہر شب جمعہ یا ایک مہینہ میں ایک بار یا سال میں ایک بار یا پوری عمر میں ایک بار اسے پڑھنا، خداوند متعال تمھارے لئے چارہ جوئی کرے گا اور تمھاری مدد کرے گا اور تجھے رزق دے گا اور تجھے مغفرت الہی حاصل ہوگی۔" علامہ مجلسی(رہ) فرماتے ہیں: یہ بہترین دعاؤں میں سے ایک ہے اور یہ حضرت خضر(ع) کی دعا ہے۔

جمعرات, جولائی 30, 2015 10:11

مزید
Page 12 From 13 < Previous | 11 | 12 | 13