امام خمینی (رح) کا قلبی اطمینان

امام خمینی (رح) کا قلبی اطمینان

انسان کس وقت اطمینان قلب کی منزل پر فائز ہوتا ہے اطمینان قلب کے لیے مادی وسائل و امکان ضروری ہوتے ہیں یا معنوی و روحانی وسائل

اتوار, اپریل 19, 2026 01:44

مزید
عبد صالح

عبد صالح

آیۃ اللہ شہید صدوقی

جمعرات, مارچ 12, 2026 05:08

مزید
 اسلامی انقلاب نعمات الہی میں سے ایک ہے:امام خمینی(رح)

اسلامی انقلاب نعمات الہی میں سے ایک ہے:امام خمینی(رح)

امام خمینی رحمہ اللہ ۲۲ بہمن میں ملنے والے کامیابی کی بقاء کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرماتے ہیں: اس کامیابی کا تحفظ خود اصل کامیابی سے زیادہ مشکل ہے۔ اس کامیابی کا مجھ سے کوئی تعلق نہیں ہے میں ایک طالب علم ہوں اور اسی طرح اس کامیابی کو عوام سے بھی منسوب نہ کیا جائے یہ کامیابی ایرانی قوم سے بھی مربوط نہیں ہے بلکہ اس کامیابی کا تعلق خداوندمتعال کی ذات سے ہے

بدھ, فروری 11, 2026 01:28

مزید
بہمن کی اہمیت امام خمینی رحمہ اللہ کی نگاہ میں ۲۲

بہمن کی اہمیت امام خمینی رحمہ اللہ کی نگاہ میں ۲۲

۲۲ بہمن ایران کی تاریخ میں ایک اہم دن ہے جس دن ایران میں اسلامی انقلاب کو کامیابی ملی ہے لہذا یہ دن پوری دنیا کے لئے ایک اہم اور حیران کن دن اور اس میں رونما ہونے والے واقعات بھی نہایت اہم ہیں۔

بدھ, فروری 11, 2026 01:24

مزید
شاہ نے امریکہ کو خوش کرنے کے لئے ایرانی قوم پر ظلم کئے:امام خمینی(رہ)

شاہ نے امریکہ کو خوش کرنے کے لئے ایرانی قوم پر ظلم کئے:امام خمینی(رہ)

اسلامی جمہوریہ ایران میں سب کو آزادی ہے اسلام بشریت کی نجات کے لئے آیا ہے اسلام جس طرح انسان کو معنوی طور پر بے نیاز کرتا ہے اسی طرح مادی طور پر بھی انسان کو مستغنی بنا دیتا ہے اسلام ایک معنوی دین ہونے سے پہلے ایک سیاسی دین ہے اسلام جس طرح معنویات، دینی تربیت اور تہذیب نفس کو اہمیت دیتا ہے اسی طرح مادیات کو بھی اہمیت دیتا ہے اور لوگوں کی تربیت کرتا ہے اسلام مادیات کے ذریعے الہیات تک پہنچاتا ہے اسلام میں کسی کے حقوق پائمال نہیں ہوتے یہاں ہر کسی کو اس کا حق دیا جاتا ہے اسلامی حکومت نے ہمیشہ عدل اور انصاف سے کام لیا ہے۔

منگل, جنوری 27, 2026 08:13

مزید
Page 2 From 56 1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 | 9 | 10 | Next >