تکفیری دہشتگرد گروہ داعش کا وجود، تصور مطلق کا نتیجہ ہے

حجت الاسلام و المسلمین سید حسن خمینی:

تکفیری دہشتگرد گروہ داعش کا وجود، تصور مطلق کا نتیجہ ہے

ول ڈیورنٹ اپنی کتاب «تاریخ تمدن» میں لکھتے ہیں سپین کے مشہور شہر قرطبہ کے چرچ میں جمعہ کے دن مسلمان نماز جمعہ ادا کیا کرتے تھے اور ہفتہ کے دن عیسائی حضرات اسی چرچ میں عبادت کرتے تھے!! ۔

جمعه, اکتوبر 09, 2015 02:25

مزید