کلکتہ کے زہرا ایجوکیشن سینٹر میں 25 اکتوبر 2026ء، بروز اتوار، سیرت حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی روشنی میں حجاب و عفت کی اہمیت کے موضوع پر درسِ اخلاق منعقد ہوا
اتوار, اکتوبر 25, 2026 10:31
جماران خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق امام خمینی(ہ) کی نظر میں خواتین کے منزلت اور کردار میں تبدیلی کے عنوان سے منعقد ہونے والی بین الاقوامی کانفرنس کی دوسری علمی نشست منعقد ہوئی۔ اس علمی اجلاس میں ڈاکٹر فاطمہ طباطبائی، حجتالاسلام والمسلمین علی کمساری، حجتالاسلام والمسلمین محمد مقدم، دکتر منصور انصاری، سید صادق حقیقت اور محمد محمودیکیا نے شرکت کی۔
هفته, اکتوبر 17, 2026 06:56
امام خمینیؒ معاصر اسلامی تاریخ کی ایک نمایاں شخصیت تھے جنہوں نے بیسویں صدی میں اسلامی فکر، سیاست اور معاشرتی شعور پر گہرے اثرات مرتب کیے
هفته, اکتوبر 03, 2026 09:28
تقریب میں جامعۃ المصطفیٰ العالمیہ کراچی کے شعبۂ تحقیق کے مسئول مولانا شیخ سکندر علی بہشتی کی مختلف ورکشاپ اور نشستوں کی صورت میں انجام دی جانے والی خدمات کو خراجِ تحسین پیش کیا گیا۔
جمعرات, اگست 20, 2026 09:47
شہید عارف حسین الحسینیؒ کی شہادت کے بعد امام خمینیؒ کی جانب سے جاری ہونے والے پیغام کا حوالہ دیتے ہوئے مقرر نے کہا کہ یہ ان کی شخصیت اور ان کے فکری مقام کی اہمیت کو ظاہر کرتا ہے
هفته, اگست 08, 2026 09:18
حضرت سید الشہداء امام حسین علیہ السلام آج اپنے اوپر گریہ، اشک اور ماتم سے بڑھ کر اس بات کے منتظر ہیں کہ انہیں ہماری تربیت، سیاست، ثقافت اور انفرادی و اجتماعی طرزِ زندگی کی تشکیل میں مؤثر کردار ادا کرنے کا موقع ملے
هفته, جون 27, 2026 10:05
سربراہ مرکز فقہی ائمہ اطہار علیہمالسلام آیت اللہ محمدجواد فاضل لنکرانی نے کہا ہے کہ واقعۂ عاشورا صرف ایک تاریخی سانحہ نہیں بلکہ اسلامِ ناب محمدی صلیاللہعلیہوآلہ کے تحفظ کی عظیم تحریکِ مقاومت اور ایک ہمہ گیر فکری و دینی مدرسہ ہے
منگل, جون 16, 2026 08:49
امام خمینی (رحمۃ اللہ علیہ) نے ایک روحانی بیان میں کہا کہ “اللہ نے خرمشہر کو آزاد کروایا”
اتوار, مئی 24, 2026 10:35