اسلامی جمہوریہ ایران کے بانی اور رہبرِکبیرانقلاب امام خمینی نے کہا ہے کہ ایران اور امریکہ کے درمیان تعلقات کسی طور بھی برابر یا دوستانہ نہیں، بلکہ یہ ایک مظلوم اور ظالم کے درمیان تعلق کی طرح ہیں۔ انہوں نے کہا کہ امریکہ ہمیشہ ایران کے وسائل، خصوصاً تیل، پر قبضہ کرنے اور ایرانی قوم کو دوبارہ غلام بنانے کی کوشش کرتا رہا ہے، لیکن اب وہ وقت گزر چکا ہے جب ایرانی قوم کسی بیرونی طاقت کے سامنے جھکتی تھی
هفته, نومبر 01, 2025 08:19
انصاری نے تاکید کی: آج بھی فلسطینی جنگجو کہتے ہیں کہ ان کی مزاحمت مکتب امامت اور انقلاب اسلامی کا نتیجہ ہے
جمعه, نومبر 03, 2023 09:08
میں غزہ اور مقبوضہ فلسطین میں عظیم انسانی المیے کے بڑھتے ہوئے جہتوں اور نہ ختم ہونے والے نتائج کی طرف مبارک کی توجہ مبذول کروانا اپنا فرض سمجھتا ہوں
اتوار, اکتوبر 22, 2023 10:17
جمعه, دسمبر 12, 2014 07:47
جمعه, دسمبر 12, 2014 07:32