آیت اللہ سید حسن خمینی، یادگار امام (رح)، خبرگان رہبری کے انتخابات کےلئے نامزد

بزرگ دینی شخصیات کا استقبال:

آیت اللہ سید حسن خمینی، یادگار امام (رح)، خبرگان رہبری کے انتخابات کےلئے نامزد

آیت اللہ ابراھیم امینی: میں نے اس سے بہت پہلے ان سے کہا تھا کہ آپ خبرگان کے انتخابات میں شرکت کریں کیوں کہ اس سے مجلس خبرگان کے حیثیت و رتبہ بڑھے گا اور ان شرائط میں وہ اپنی ذمہ داریاں بجا لاسکیں گے۔

بدھ, دسمبر 23, 2015 07:30

مزید
امام خمینی [رہ]کے اخلاقی و عرفانی صفات پر توجہ کم دی جاتی ہے

امام خمینی [رہ]کے اخلاقی و عرفانی صفات پر توجہ کم دی جاتی ہے

آیۃ اللہ مسعودی خمینی نے کہا: افسوس کامقام ہے کہ امام خمینی [رہ] کی، انقلاب کے دوران سیاسی سرگرمیوں کے سبب بعض افراد نے آپ کے اخلاقی وعرفانی صفات پر کم توجہ دی ۔امام خمینی [رہ]ایک عظیم انسان تهے۔

جمعه, مئی 23, 2014 12:01

مزید
Page 5 From 5 1 | 2 | 3 | 4 | 5