ہم اسلامی جمہوریہ ایران کی مشرق وسطی میں امن وسلامتی، استحکام ومصالحت قائم کرنے کی تمام تر کوششوں کی قدر کرتے ہیں۔
جمعه, فروری 13, 2015 03:24
استقامت اور پائیداری نے صحیح معنوں میں ہمیں دیکهایا کہ یہی اسلوب عمل ارض مقدس کی آزاد سازی کیلئے بہترین راہ ہے۔
اتوار, جنوری 25, 2015 08:14
اسلامی نظریات اور ثقافت کے سلسلے میں طرز سلوک کے انتہائی اہم مسئلے میں کیوں عمومی آگاہی و ادراک کا سد باب کیا جاتا ہے؟
جمعه, جنوری 23, 2015 08:19
رہبر معظم انقلاب نے فرمایا: حضرت امام خمینی(رح) اسلامی وحدت کے منادی اور علمبردار تهے اور اس سلسلے میں اسلامی جمہوریہ ایران نے مسلسل کوششوں سے دریغ نہیں کی ہے۔
جمعه, جنوری 09, 2015 09:45
بحرین کے انسانی حقوق کے ناظرین کا کهنا تها کہ اس احتجاج میں دسیوں افراد، بچے اور خواتین حکومتی کارندوں کے ہاتهوں گرفتار اور قیدی بنائے گئے ہیں۔
هفته, جنوری 03, 2015 08:05
خدائے بزرگ و برتر کا درود و سلام ہو اس عظیم الشان پیغمبر حضرت عیسی ابن مریم روح اللہ پر کہ جنہوں نے مردوں کو زندہ اور سوئے ہوئے لوگوں کو بیدار کیا ! اور خدائے متعال کا سلام ہو ان کی عظیم الشان ماں مریم عذرا و صدیقہ حورا پر کہ جنہوں نے نفخہ الٰہی کے ذریعے ایسے عظیم المرتبت بیٹے کو رحمت الٰہی کے طلب گاروں کے حوالے کیا ! درود ہو ان علماء ، احبار اور رہبانوں پر جو حضرت عیسی مسیح (ع) کی تعلیمات کے ذریعے اپنے سرکش نفس کو سکون کی جانب بلاتے ہیں! درود ہو ان حریت پسند عیسائیوں پر جو عیسیٰ روح اللہ کی آسمانی تعلیمات سے بہرہ مند ہیں!
اتوار, دسمبر 28, 2014 12:14
پیغمبر اعظم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: کُن عَلی عُمرِکَ اَشَحُّ مِنک عَلی دِرهَمِکَ وَ دِینارِک؛ اپنی عمر کی حفاظت میں مال وثروت سے زیادہ بخیل رہو۔
بدھ, دسمبر 24, 2014 07:59
اسلامی جمہوریہ ایران کے عوام اور حکومت مظلوم فلسطینیوں کی حمایت اور غاصب صہیونی رژیم کی دشمنی پر متفق ہیں اور وہ امام خمینی(رہ) کے راستے پر گامزن ہیں اور اس سے ذرہ برابر منحرف نہیں ہوئے۔
جمعرات, نومبر 27, 2014 05:51