غزہ کی پٹی میں حماس کے پولیٹیکل بیورو کے سربراہ یحیی السنوارنے کہا ہے کہ قدس اور مسجد اقصی کی آزادی خدا کی مدد سے پہلے سے کہیں زیادہ قریب ہوچکی ہے، رپورٹ کے مطابق غزہ میں حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ نے مزید کہاکہ فلسطین کے مسئلے کے خلاف سازشوں اور صیہونی دشمن کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے سے فلسطینیوں اور ان کے مؤقف پر کبھی اثر نہیں ہوااور نہ اس کے بعد کبھی ہونے والا ہے۔
اتوار, جون 20, 2021 12:45
جمعه, جون 04, 2021 09:00
جمعرات, جون 03, 2021 12:00
بدھ, جون 02, 2021 10:00
منگل, جون 01, 2021 12:00
هفته, فروری 06, 2021 12:00
بدھ, فروری 03, 2021 10:01
جماران خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق عوام کے مختلف طبقات سے وابستہ افراد، اور مختلف اداروں کے اعلی حکام کی حرم امام خمینی (رح) میں حاضری اور ان کی تمناؤں سے تجدید عہد
پير, فروری 10, 2020 09:20