امام(ره) کا مکتب (1)

امام(ره) کا مکتب (1)

امام خمینی (رضوان اللہ تعالیٰ علیہ) کو بجا طور پر عصر حاضر کا عظیم ترین مصلح دینی فکر ، دینی سیاست اور معنویت کا احیا کنندہ اور انقلاب اسلامی ایران اور عالم اسلام کی سطح پر مستقبل میں برپا ہونے والے اسلامی انقلابات کا بانی قرار دیا جا سکتا ہے۔ امام خمینی(ره) فلسفہ ، عرفان، شاعری، ادب، فقہ، تفسیر قرآن، کلام، سیاست الغرض تمام اسلام معارف میں صاحب الرائے تھے اور ان علوم میں مہارت تامہ رکھتے تھے ۔ ایسا دکھائی دیتا ہے کہ آپ نے مختلف سابقہ مشائی، اشراقی اور اصولی مکاتب کے فلسفی، کلامی، عرفانی اور فقہی افکار سے استفادہ تو کیا لیکن آپ ان میں سے کسی ایک تک محدود نہ رہے اس کے ساتھ ساتھ آپ پکے روایتی اور اصل اسلامی روایات و اقدار اور اصول کے سخت حامی تھے۔ آپ کسی طور پر بھی کنزروینو، روایت پسند، قدامت پرست اور بنیاد پرست نہیں تھے۔ آپ عقلی، استدلالی، اجتہادی، جدت پسندانہ زاویہ نگاہ او مکمل بیداری، شجاعت اور درایت کے ساتھ حال اور مستقبل پر نظر رکھے ہوئے تھے۔

هفته, اکتوبر 22, 2016 11:54

مزید
امام خمینی: پاسداران فورس نہ ہوتی، ملک بھی نہ ہوتا

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ خامنہ ای:

امام خمینی: پاسداران فورس نہ ہوتی، ملک بھی نہ ہوتا

سپاہ پاسداران کی تشکیل، اس عظیم مرد الہی کی دور اندیشی اور قلب نورانی کا ثمرہ ہے۔

جمعه, اکتوبر 21, 2016 09:13

مزید
امام خمینی(رح): اصل معنویت کا انکار نہ کرو

امام خمینی(رح): اصل معنویت کا انکار نہ کرو

میں چاہتا ہوں کہ تم اصل معنی اور معنویت کا انکار نہ کروگی، وہی معنویت کہ جس کا ذکر کتاب و سنت میں آیا ہے۔

پير, ستمبر 26, 2016 05:22

مزید
عشرہ ذی الحجہ کی فضیلت

عشرہ ذی الحجہ کی فضیلت

ہجری کیلنڈر کے حساب سے اسلامی سال کا بارہواں اور آخری مہینہ ذی الحجہ ہے۔

جمعه, ستمبر 09, 2016 03:03

مزید
محروموں کی اچھی تصویر کشی

محروموں کی اچھی تصویر کشی

تمام ادیان کا آغاز غریب لوگوں سے ہوا ہے

بدھ, اگست 31, 2016 11:33

مزید
اسلامی حکومت، معاشرتی عدالت کی برقراری کی ضامن

اسلامی حکومت، معاشرتی عدالت کی برقراری کی ضامن

الٰہی حکومت کا مقصد انسان کو تزکیہ نفس اور کمال کے راستے کی تلاش میں مدد دینا ہے

بدھ, اگست 24, 2016 12:39

مزید
معاشرتی عدالت سے اعراض، اسلام کے ساتھ خیانت

معاشرتی عدالت سے اعراض، اسلام کے ساتھ خیانت

امام خمینی(ره) کے نزدیک ائمہ(ع) کی حکمرانی کا مقصد عدالت کا نفاذ تھا

منگل, اگست 02, 2016 11:53

مزید
Page 30 From 41 < Previous | 21 | 22 | 23 | 24 | 25 | 26 | 27 | 28 | 29 | 30 | Next >