"امام خمینی، ایک بین الاقوامی مخاطب" فرانسیسی، اردو، اطالوی اور ہسپانوی زبانوں میں شائع ہوا

"امام خمینی، ایک بین الاقوامی مخاطب" فرانسیسی، اردو، اطالوی اور ہسپانوی زبانوں میں شائع ہوا

بین الاقوامی نائب موسسہ تنظیم و نشر آثار امام خمینی (رح) کی کوششوں سے 10,000 سے زیادہ غیر ملکی خطوط کا ترجمہ اور تدوین کیا گیا ہے

اتوار, نومبر 26, 2023 08:24

مزید