هفته, فروری 05, 2022 11:30
تین فروری انیس اناسی کو تہران کے میئر کے ساتھ ساتھ سبھی حکومتی اداروں کے وہ عہدیدار جو پہلے سے ہڑتال پر چلے گئے تھے امام خمینی سے وفاداری کا اعلان کرنے کے لئے ان کی خدمت میں پہنچے
جمعه, فروری 04, 2022 10:31
یہ ملاقات اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر میں منعقد ہوئی جس میں سے پہلے ڈاکٹر علی کمساری نے موسسہ تنظیم و نشر آثار امام خمینی کی کارگردگی کی اجمالی رپورٹ پیش کی اور امام خمینی(رح) کے افکار کو فروغ دینے کے لئے موجودہ حکومت سے بھر پور تعاون کی اپیل کی۔
بدھ, فروری 02, 2022 08:00
انقلاب اسلامی ایران کی تاریخ میں امام خمینی رحمہ اللہ کی اپنے وطن واپسی ایک اہم واقعہ ہے امام خمینی رحمہ اللہ ۱۴ سال جلاوطنی کے بعد ۳فروری ۱۹۷۹ کو ایران واپس آئے اور تہران میں تقریباً تیس لاکھ ایرانیوں نے ان کا استقبال کیا اس دن کو ایران کی سرکاری تقویم میں دھہ فجر کے آغاز کے دن سے یاد کیا گیا ہے۔
منگل, فروری 01, 2022 04:39
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے عشرہ فجر انقلاب اسلامی کی آمد کے موقع پر حضرت امام خمینی (رہ) کے حرم مطہر پر حاضر ہو کر فاتحہ خوانی اور نماز ادا کی۔
پير, جنوری 31, 2022 01:00
یمنی مسلح افواج کے ترجمان تاکید کرتے ہوئے کہا کہ صوبہ الجوف کو آپریشن فجر الصحارا کے دوران سوائے چند صحرائی علاقوں کے مکمل طور پر آزاد کرالیا گیا ہے انہوں نے کہا کہ صنعا کی فورسز نے آپریشن فجر الصحارا مکمل کر لیا ہے، جس میں الجوف میں الیتمہ کے علاقے اور ملحقہ علاقوں کو سعودی اتحاد اور اس کے اتحادیوں سے آزاد کرالیا گیا ہے۔
اتوار, دسمبر 26, 2021 11:34
چند ماہ قبل قابض حکومت کے حکام نے مسجد اقصیٰ اور اس کے اطراف کے صحنوں سے 300 مربع میٹر کے رقبے پر یہودیت کے منصوبے پر عمل درآمد کیا تھا جس کا ایک حصہ ایسکلیٹرز کی تعمیر اور مسجد ابراہیمی میں صیہونی آباد کاروں کے داخلے کو آسان بنانے کے لئے تھا۔
جمعه, نومبر 26, 2021 02:34
ضروری ہے کہ اعتکاف تین دن اوران کے درمیان کی راتوں سے کم ترعرصے کا نہ ہو
منگل, اکتوبر 12, 2021 11:38