صیہونیوں نے فلسطین میں مسجد ابراہیمی کو بند کردیا
منگل, اپریل 19, 2022 12:44
منگل, مارچ 29, 2022 12:01
حضرت امام(رہ) کے پوتے مرتضی اشراقی بیان کرتے ہیں کہ ۱۳۶۸ھ،ش میں نوروز کے موقع پر امام (رہ) کے گھر پر کافی لوگ جمع تھے ہم لوگوں کا بچپنا تھا اور ہم کچھ بچے کھیل رہے تھے اور امام(رہ) کے انتظار میں تھے اچانک حسن آقا دروازے سے داخل ہوئے اور کہا: کیا تم لوگوں نے عیدی کے طور پر کچھ لیا ہے
منگل, مارچ 22, 2022 03:45
بانی انقلاب حضرت امام خمینی (رہ) ہر سال عید نوروز کی مناسبت سے بیانات جاری کرتے تھے اور اس میں وہ ملک کی ترقی اور پیشرفت نیز انقلاب کی کامیابی اور اس کی ترقی کی طرف اشارہ کرتے اور اس عید کی مناسبت سے وہ انسانوں کے اندر تحول اور تبدیلی کے طلبگار تھے کہ جہاں اس عید کی مناسبت سے انسانوں کی مادی زندگی میں تبدیلیاں رونما ہوتی ہیں وہیں معنوی زندگی میں بھی تبدیلیاں رونما ہونا لازمی ہیں۔
پير, مارچ 21, 2022 10:13
میں دوسروں کی بات نہیں کرتا اپنے بارے میں کہتا ہوں کہ میں ریڈیو اور ٹیلی ویژن کی صورتحال سے خوش نہیں ہوں
اتوار, مارچ 13, 2022 11:47
روز مبعث ان عقلوں کو برانگیختہ کرنے کا دن ہے جو خرافات کے تابوت، ہوس پرستی کے جال میں پھنس کر جہالت کی قبر میں دفن ہو چکی تھی
بدھ, مارچ 02, 2022 11:52
رہبر انقلاب اسلامی نے کہا کہ ہم یوکرین میں جنگ روکے جانے کے حامی ہیں اور چاہتے ہیں کہ وہاں پر جنگ ختم ہو
بدھ, مارچ 02, 2022 11:24
قرآن کریم ہر چیز پر مشتمل ہے یعنی انسان سازی کی ایک مکمل کتاب ہے جو چیزیں انسان کی زندگی میں ضروری ہیں اور انسان سازی کے لئے اہم ہیں وہ سب قرآن کریم میں موجود ہیں قرآن کریم اور خالق کے درمیان ہونے والے روابط موجود ہیں توحید کے مسائل موجود ہیں
بدھ, مارچ 02, 2022 06:45