حضرت سید الشہداء امام حسین علیہ السلام آج اپنے اوپر گریہ، اشک اور ماتم سے بڑھ کر اس بات کے منتظر ہیں کہ انہیں ہماری تربیت، سیاست، ثقافت اور انفرادی و اجتماعی طرزِ زندگی کی تشکیل میں مؤثر کردار ادا کرنے کا موقع ملے
هفته, جون 27, 2026 10:05
پير, جون 22, 2026 08:18
ان کے سیاسی نظریات پرتنقید کرنا جائز ہے
هفته, جون 13, 2026 02:11
دکن میں عیدِ غدیر اور انقلاب اسلامی ایران کے بانی حضرت امام خمینیؒ کی برسی کے موقع پر حیدرآباد کے تاریخی دربارِ حسینی، پرانی حویلی میں ایک خصوصی اجتماع منعقد ہوا، جس میں ہندوستان میں ایران کے سفیر ڈاکٹر محمد فتح علی نے خصوصی شرکت کی۔
هفته, جون 13, 2026 12:05
شیعہ علماء کونسل ضلع لاہور کے زیر اہتمام امام حسین امن کانفرنس فوکل پرسن پنجاب قاسم علی قاسمی کی زیر صدارت سلمان فارسی آڈیٹوریم محمدی مسجد میں منعقد ہوئی
هفته, جون 13, 2026 09:33
امام خمینی (رح) جب مسجد سلمان فارسی میں تدریس کرتے تھے...
جمعه, جون 12, 2026 11:50
کراچی پاکستان کے تاریخی نشتر پارک میں آج، 7 جون 2026 کو، امام خمینیؒ کی 37 ویں برسی کے موقع پر "امام امت کانفرنس" کا عظیم الشان انعقاد کیا گیا
منگل, جون 09, 2026 09:35
آج الحمد للہ فوجی اور علماء کو ایک کمرے میں اک ساتھ دیکھ کر خوشی ہو رہی ہے یہ ہمدلی و یکجہتی اچھی ہے یا صہیونیزم کا زمانہ اچھا تھا جس میں حکومت نے عوام اور فوج کو الگ الگ کر رکھا تھا صہیونیزم نظام اور اسلامی حکومت میں یہی فرق ہے کہ انہوں فوج کو عوام کا دشمن بنایا ہوا تھا کیوں کہ انھیں اپنے کارناموں کی وجہ سے اس بات کا خوف تھا کہ کہیں یہ عوام ہمارے مظالم کی وجہ سے ہمارے خلاف قیام نہ کردے اسی لئے انہوں نے لوگوں کو ڈرانے کے لئے ایک فوج بنائی تھی لیکن آج اسلامی حکومت نے فوج اور عوام کے درمیان دوریوں کو ختم کر دیا۔
جمعرات, جون 04, 2026 10:09