حضرت زینب سلام اللہ علیہا کے یوم ولادت باسعادت اور نرس ڈے کی مناسبت سے رہبر انقلاب کا پیغام

حضرت زینب سلام اللہ علیہا کے یوم ولادت باسعادت اور نرس ڈے کی مناسبت سے رہبر انقلاب کا پیغام

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ سیدمجتبیٰ حسینی خامنہ ای نے حضرت زینب سلام اللہ علیہا کے یوم ولادت اور نرس ڈے کی مناسبت سے اپنے پیغام میں ایرانی قوم کی بے مثال بعثت کے زمانے میں اسلامی مملکت ایران کی زینبی خواتین اور بیٹیوں کے کردار کو حیرت انگیز قرار دیا ہے

جمعه, اکتوبر 16, 2026 10:23

مزید
وہ ملک جس کے لوگ حق کے قیام کے لیے کسی خوف کا شکار نہیں ہیں، الہی حساب کتاب کے مطابق دنیا کی پہلی طاقت ہے

وہ ملک جس کے لوگ حق کے قیام کے لیے کسی خوف کا شکار نہیں ہیں، الہی حساب کتاب کے مطابق دنیا کی پہلی ...

رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ سید مجتبیٰ حسینی خامنہ ای نے ہفتۂ مقدس دفاع اور شہید سید حسن نصر اللہ کی شہادت کی دوسری برسی کی مناسبت سے اپنے پیغام میں زور دے کر کہا ہے کہ ایران کے عزیز عوام کے خادم کی حیثیت سے میں اعلان کرتا ہوں کہ وہ سابقہ دور، جس میں ہمارے واپس جانے کا ہمارا دشمن خواہش مند ہے، گزر چکا ہے اور اب کبھی واپس نہیں آئےگا

منگل, ستمبر 29, 2026 09:36

مزید
انقلاب سے پہلے اور انقلاب کے بعد میں فرق

انقلاب سے پہلے اور انقلاب کے بعد میں فرق

گذشتہ سالوں اور ان سالوں میں فرق ہے۔ گذشتہ سالوں میں ہم آفات میں ڈوبے ہوئے تھے۔ مختلف آفات، اجتماعی قتل، غیر ملکیوں اور غداروں کے ساتھ مشکلات۔ اور ان سب آفات اور مصیبتوں کی وجہ سے ہماری قوم نے کبھی عید نہیں منائی لیکن اب خدا کا شکر ہے کہ ایرانی قوم تمام اندرونی اور بیرونی پابندیوں سے نکل آئی۔

جمعرات, جولائی 10, 2025 12:25

مزید
صیہونی حکومت ایران کی ضرب سے کچل دی گئي

صیہونی حکومت ایران کی ضرب سے کچل دی گئي

ایران کی عزیز اور عظیم قوم پر بے شمار درود و سلام ہو۔ سب سے پہلے میں حالیہ واقعات کے شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کرتا ہوں

جمعه, جون 27, 2025 02:25

مزید
Page 1 From 7 1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7