آٹھ سالہ دفاع مقدس کے دوران عراقی جوان، صدام کے خلاف جنگ میں حصہ لیا

سکینه سلومی، عراقی زائر:

آٹھ سالہ دفاع مقدس کے دوران عراقی جوان، صدام کے خلاف جنگ میں حصہ لیا

سکینه سلومی نے کہا: عراقی عوام کی امام خمینی سے جذبہ محبت کی کڑی 1965ء میں امام خمینی کی نجف جلا وطنی سے ملتی ہے، پچاس برس گزرنے کے بعد آج بھی عراقی شہری امام خمینی سے والھانہ محبت کرتے ہیں۔

بدھ, نومبر 25, 2015 11:41

مزید