امام خمینی(ره) آج بھی زندہ حقیقت اور رہنمائی کا سرچشمہ ہیں

امام خمینی(ره) آج بھی زندہ حقیقت اور رہنمائی کا سرچشمہ ہیں

حجت‌الاسلام والمسلمین علی کمساری نے کہا ہے کہ اگرچہ امام خمینی(ره) کی رحلت کو ۳۶ سال گزر چکے ہیں، لیکن ان کی شخصیت اور فکر آج بھی زندہ اور رہنمائی کرنے والی ہے

منگل, جنوری 06, 2026 08:02

مزید