عالم اسلام کی وحدت کے لئے امام خمینی (ره) کے رہنما اصول

عالم اسلام کی وحدت کے لئے امام خمینی (ره) کے رہنما اصول

جیسا کہ گذشتہ مقالے میں اشارہ ہوا کہ وحدت کے تحقق کے لئے حضرت امام خمینیؒ کی کوششیں آپ کی نظر میں عالم اسلام میں تفرقہ کے عوامل و اسباب پر مبتنی ہیں اور آپ کی نظر میں عالم اسلام میں تفرقہ کی اصلی اور بنیادی وجہ خارجی عناصر اور بیرونی عوامل ہیں۔

جمعرات, اکتوبر 16, 2014 11:53

مزید
عالم اسلام کی سب سے اہم اور بنیادی ضرورت

عالم اسلام کی سب سے اہم اور بنیادی ضرورت

یہاں تک کہ یہ بات یقین کے ساته کہی جا سکتی ہے کہ کسی بهی سیاسی اور اجتماعی تبدیلی میں جو کامیابی اور توفیق حاصل ہوئی ہے اس کا واحد سبب یہ ہے کہ اس سے پہلے چند افراد مشترک مقاصد کے حصول کے لئے معین اہداف کے ساته متحد ہوئے ہیں.

جمعرات, اکتوبر 16, 2014 11:47

مزید
عالم اسلام کے اغراض ومقاصد اور آرزوئیں

عالم اسلام کے اغراض ومقاصد اور آرزوئیں

حضرت امامؒ نے عالم اسلام کے اغراض ومقاصد اور آرزؤں کے حصول کیلئے انفرادی، قومی، حکومتی اور عالمی تمام سطح میں گوناگوں روشوں اور طریقوں کا استعمال کیا ہے، منجملہ عوامی بیداری۔۔۔

بدھ, اکتوبر 15, 2014 07:05

مزید
حضرت امام خمینی(رہ)کا مقصد اسلام کا غلبہ و سرفرازی: اسداللہ بهٹو

حضرت امام خمینی(رہ)کا مقصد اسلام کا غلبہ و سرفرازی: اسداللہ بهٹو

ہم ایران کے اسلامی انقلاب کو شیعہ کے بجائے اسلامی انقلاب سمجهتے ہیں۔ یہ اسلامی انقلاب الحمد اللہ آج تک برقرار ہے، ہمیں خوشی ہے، اللہ اسے مزید قائم و دائم رکهے۔

بدھ, اکتوبر 08, 2014 08:00

مزید
اسلامی بیداری کی بات کوئی غیر واضح اور مبہم بات نہیں

اسلامی بیداری کی بات کوئی غیر واضح اور مبہم بات نہیں

رہبر انقلاب آیت اللہ خامنہ ای: ایران میں اسلامی انقلاب کی فتح کا واقعہ جس میں بقول امام خمینی رضوان اللہ علیہ کے، شمشیر پر خون کو فتح حاصل ہوئی۔

بدھ, اکتوبر 08, 2014 07:43

مزید
امام خمینی(رہ)  کے افکار کو عملی شکل میں پیش کرنے کی ضرورت

امام خمینی(رہ) کے افکار کو عملی شکل میں پیش کرنے کی ضرورت

جامعتہ النجف اسکردو کے پرنسپل شیخ محمد علی توحیدی نے کہا کہ آج سے تیس سال قبل امام خمینی(رہ) نے امریکا مردہ باد کا جو نعرہ لگایا وہ آج ایک عالمگیر نعرہ بن چکا ہے۔

بدھ, اکتوبر 08, 2014 07:38

مزید
حضرت امام خمینی( رح) کی منفرد خصوصیات

حضرت امام خمینی( رح) کی منفرد خصوصیات

* امام امت کی شخصیت کے انقلابی اثرات عالم اسلام کے نوجوان نسل پر پڑے اور ان میں مجاہدانہ کردار ابهرے-

منگل, اکتوبر 07, 2014 07:15

مزید
رہبرمعظم انقلاب کا حجاج کرام کے نام رہنما پیغام

رہبرمعظم انقلاب کا حجاج کرام کے نام رہنما پیغام

سب سے پہلے ہمارے عظیم الشان امام (خمینی رضوان اللہ تعالی علیہ) نے ان دونوں (محمدیؐ اسلام اور امریکی اسلام ) کے فرق کو واضح کرنے پر توجہ دی اور اسے دنیائے اسلام کے سیاسی لغت میں شامل کیا۔

جمعه, اکتوبر 03, 2014 05:58

مزید
Page 115 From 120 < Previous | 111 | 112 | 113 | 114 | 115 | 116 | 117 | 118 | 119 | 120