امام خمینی(رح): محرم، شمشیر پر خون کی فتـح کا مہینہ ہے

درسگاہ کربلا سے حریت پسندیوں کیلئے مشق:

امام خمینی(رح): محرم، شمشیر پر خون کی فتـح کا مہینہ ہے

سید الشہداء علیہ السلام نے اسلام دشمنوں کو، بلکہ تمام انسانوں کو یہ سبق سنایا: "ذلت کی زندگی سے عزت کی موت بہتر ہے"۔

اتوار, اکتوبر 18, 2015 09:25

مزید
ماہ محرم، تلوار پر خون کی کامیابی کا مہینہ

قیام سید الشہداء(ع) امام خمینی(رہ) کے کلام میں:

ماہ محرم، تلوار پر خون کی کامیابی کا مہینہ

جمعه, اکتوبر 16, 2015 02:43

مزید
غدیر خم میں پیغمبر اسلام(ص) کے خطبہ کا مکمل متن

مولا امیرالمؤمنین علی علیہ السلام کا ولایت وامامت پر منتخب ہونے کا دن:

غدیر خم میں پیغمبر اسلام(ص) کے خطبہ کا مکمل متن

الْيَوْمَ يَئِسَ الَّذينَ كَفَرُوا مِنْ دينِكُمْ فَلا تَخْشَوْهمْ وَ اخْشَوْنِ الْيَوْمَ أَكْمَلْتُ لَكُمْ دينَكُمْ وَ أَتْمَمْتُ عَلَيْكُمْ نِعْمَتي وَ رَضيتُ لَكُمُ الْإِسْلامَ ديناً

جمعرات, اکتوبر 01, 2015 11:10

مزید
کیا "کل یوم عاشورا و کل ارض کربلا" کوئی روایت ہے؟

کیا "کل یوم عاشورا و کل ارض کربلا" کوئی روایت ہے؟

امام خمینی{رح} فرماتے ہیں:" جو کام سید الشهداء {ع} نے انجام دیا، اور جو نصب العین وه رکھتے تھے اور جس راه پر وه چلے اور کامیابی انہیں شہادت کے بعد حاصل ہوئی وه اسلام کے لیے حاصل ہوئی۔

پير, اگست 03, 2015 12:47

مزید
امام خمینی(رح) عظیم قائد، راہنما، راہبر، مربی اور مسیحا

امام خمینی(رح) عظیم قائد، راہنما، راہبر، مربی اور مسیحا

دور حاضر کے بدلتے ہوئے حالات و واقعات اور دنیا میں ہونے والی خونریزی کہ جسے عالمی استعماری قوتوں نے شروع کر رکھا ہے، ایسے حالات میں دنیا کے ہر ملک میں، ہر گوش و کنار میں، ایک ہی آواز سنائی دے رہی ہے کہ کاش ہمارے وطن میں کوئی ایک خمینی بن کر آجائے۔

جمعرات, جولائی 30, 2015 11:42

مزید
اسلام کے خلاف دشمنوں  کی تحریک

اسلام کے خلاف دشمنوں کی تحریک

ان کا ہدف یہ ہے کہ ملت اسلامیہ کی بری صورتحال ہمیشہ قائم رہے

بدھ, جولائی 22, 2015 01:35

مزید
اتحاد و یگانگت کو دنیائے اسلام کے لئے شفابخش نسخہ قرار دیا

قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے:

اتحاد و یگانگت کو دنیائے اسلام کے لئے شفابخش نسخہ قرار دیا

علاقے میں موجود تفرقہ و اختلافات غیر فطری اور باہر سے مسلط کردہ ہیں اور عالم اسلام کے علما، دانشوروں، حکومتی عمائدین، رہنماؤں، مفکرین اور ممتاز شخصیات کو چاہئے کہ امت مسلمہ کے اندر تفرقہ و اختلاف پھیلانے والے خیانت کار عناصر پر توجہ دیں۔

هفته, جولائی 18, 2015 10:24

مزید
Page 43 From 46 < Previous | 41 | 42 | 43 | 44 | 45 | 46