س تحریک کی برکتوں میں سے ایک یہ ہے کہ اس تحریک مسلمانوں اور اسلامی ممالک کو ایک دوسرے کے ساتھ متحد کیا ہے باطل اور ظالم طاقتوں نے ہمیشہ مسلمانوں اور اسلامی ممالک میں تفرقہ ڈالنے کی کوشش کی ہے اور ایرا ن میں بھی انہوں نے ایرانی قوم کو گروہوں میں تقسیم کرنے کی کوشش کی
منگل, جون 28, 2022 05:55
یہ جشنِ انقلاب درحقیقت اسلام دشمن عناصرکی سازشوں کی ناکامی اوراسلام ومسلمانوں کےوقار وسربلندی کاجشن ہے،یہ جشن ظلم کےخلاف مزاحمت کاجشن ہے، یہ جشن صالح قیادت کاجشن ہے،یہ جشن شاہی جبروتشدداورنا انصافی کے مقابلے عدل وانصاف کی حکمرانی کاجشن ہے،یہ جشن ایرانی عوام کا فخروغرور ہے،یہ جشن شریعت کےنفاذ کی عملی کوشش کاجشن ہےیہ جشن قرآن وسنت کےعملی اتباع کاجشن ہے،یہ جشن نظام ولایت وامامت سےمتمسک ہونےکےاظہارکاجشن ہے،یہ جشن جاہلیت کی بلندوبالا کئی سوسالہ عمارت کےزمیں بوس ہونےکاجشن ہے۔
بدھ, فروری 16, 2022 10:37
ہمدان کے امام جمعہ نے کہا: امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ پہلوی دور کے سسٹم سے تعلیم یافتہ نوجوانوں کو ان کے سماجی اور اخلاقی مسائل کے باوجود انقلابِ اسلامی کا مبارز اور مجاہد بنانے میں کامیاب ہوئے
هفته, فروری 05, 2022 11:42
روس اور چین کے علاوہ، یورپی فریقین (برطانیہ، فرانس اور جرمنی) نے بھی ویانا مذاکرات کی رفتار پر مثبت تشخیص پر زور دیا ہے
هفته, جنوری 08, 2022 10:48
آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے کسی واقعے کی سچی روایت میں غفلت کی ایک مثال کے طور پر انقلاب کے آغاز میں تہران میں امریکہ کے جاسوسی کے اڈے پر قبضہ کئے جانے کے واقعے کو پیش کیا
پير, دسمبر 13, 2021 10:28
اسلامی انقلاب کے بانی نے فرمایا میں عالم اسلام کو اسلامی ممالک کی فوجوں کو اسلامی ممالک کے سربراہوں کو دعوت دیتا ہوں کہ ہماری تحریک سے جڑ جائیں ہماری تحریک کفر کے مقابلے میں ہے مسلمانوں کو اسلامی تحریک کا ساتھ دینا چاہیے عالم اسلام کو امریکہ سے نہیں ڈرنا چاہیے امریکہ کی جرات نہیں کہ وہ کچھ کر سکے
پير, نومبر 22, 2021 12:33
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان خطیب زادہ نے زور دیا امریکہ بشمول موجودہ امریکی انتظامیہ نے ظاہر کیا ہے کہ وہ اپنی ضمانتوں پر قائم نہیں رہ سکتا اور امریکی صدر کے دستخط اتنے قابل اعتماد اور قیمتی نہیں ہیں جتنا وہ دعویٰ کرتے ہیں لہذا یہ
جمعرات, نومبر 18, 2021 08:01
امریکی جاسوسی اڈے کو فتح کرنے والے طالب علموں میں سے ایک سردار رضا سیف اللہ نے سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ امام نے اہم لفظ استکبار کو سیاسی نظریے میں متعارف کرایا ہے انہوں نے کہا: "ہمارے آئین میں، جو امام کے انقلاب اور اسلامی جمہوریہ
منگل, نومبر 09, 2021 03:18