وه خدا جس نے ہر چیز کو پیدا کیا اور منظم کیا، جس نے (اس کام) اندازه مقدر کیا پهر ہدایت کی۔
جمعه, ستمبر 11, 2015 01:42
سجدہ میں ذکر پڑه سکتی ہے بلکہ مستحب ہے کہ نماز کے وقت روئی بدل کر با وضو یا تیمم کرکے قبلہ رخ بیٹه کر ذکر، دعا اور صلوات پڑهنے میں مشغول رہے۔
جمعه, ستمبر 11, 2015 12:16
قرآن مجید میں آیا ہے کہ انسان کا رزق، حلال ہونے کے علاوہ پاک بهی ہونا چاہئیے۔ حلال و پاک میں کیا فرق ہے؟
جمعه, ستمبر 11, 2015 12:05
اللہ تبارک و تعالٰی نےحضرت موسی(ع) سے فرمایا: ’’ وَذَکَرَھُم بِایّام اللہ ‘‘ اوران کو اللہ تعالٰی کے دن یاد دلاؤ ۔
منگل, ستمبر 08, 2015 12:22
بیت المقدس شعائر الہی ہے اور اس کی تعظیم تقوی کی نشانی ہے
اتوار, ستمبر 06, 2015 12:12
ان كے خیال میں شخصیتوں،اور افرادكے قتل كے ذریعے اس ملت كے ساتھ مقابله كرسكتے ؛اورانهوں نے نهیں دیكها اور وه اس وقت اندهے تهے كه جب بهی هم نے شهیددیا هماری قوم پہلے سے زیاد پخته اور منظم هوئی ہے ۔
بدھ, ستمبر 02, 2015 11:44
جب وہاں ہم گئے تو ہم نے دیکھا امام خمینی(رح) بہت خدا پرست اور خدا ترس تھے، عابد و زاہد تھے۔
اتوار, اگست 30, 2015 05:58
اتوار, اگست 30, 2015 05:37