بحرین کے انسانی حقوق کے ناظرین کا کهنا تها کہ اس احتجاج میں دسیوں افراد، بچے اور خواتین حکومتی کارندوں کے ہاتهوں گرفتار اور قیدی بنائے گئے ہیں۔
هفته, جنوری 03, 2015 08:05
امام خود ایک حقیقی شیعہ تهے اور ان کے ذریعے سے حقائق شیعہ کی شناخت کی جاسکتی ہے
منگل, دسمبر 30, 2014 01:56
اس زمانے سے ہی علمائے اہل سنت اور شیعہ نے بڑی استقامت سے قرآن کا دفاع کیا اور تاریخی اسناد وشواہد، آیات وروایات کے ساته قرآن کے تحریف سے پاک ہونے کو ثابت کیا
پير, دسمبر 29, 2014 01:08
اسی طرح مامون امام رضا(ع) کو اپنی تمام دهوکا بازیوں، چاپلوسیوں یا ابن عم! یا ابن رسول ﷲ! کہنے کے باوجود زیر نظر رکهتا تها کہ کہیں قیام نہ کردیں اور اس کی بادشاہت کو ختم نہ کردیں، کیونکہ آپ(ع) فرزند رسول(ص) ہیں۔
منگل, دسمبر 23, 2014 04:14
ہم اس مقدس مکان میں حاضر ہیں تا کہ عالم کو یہ بتا دیں کہ ہم بهی اس اسلامی انقلاب کے ساته ہیں تا قیام قائم آل محمد، حضرت امام زمانہ(عج)، ہمیں اس مقام کا خاص عقیدہ ہیں۔
جمعه, دسمبر 19, 2014 06:34
یاد رہے کہ فروری 2006ء میں عراق پر امریکی قبضے کے وقت تکفیری جنگجوؤں نے سامراء میں امام عسکری(ع) کے مزار کو دهماکے سے اڑا دیا تها۔
جمعرات, دسمبر 11, 2014 11:15
انقلاب اسلامی ایران کو امام خمینی(رہ) نے انفجار نور کہا اور پهر اس نور کی کرنیں جبل عامل کو منور کرنے لگیں۔ سرزمین لبنان پر حزب اللہ کا پرچم لہرایا۔ حضرت ابوذر غفاریؓ کی سرزمین کے بعد اس نور نے یمن کا رخ کیا تو وہاں انصار اللہ وجود میں آئی۔
بدھ, دسمبر 10, 2014 11:55
اگر ایران میں امام خمینی(رح) کی قیادت و رہبری میں اسلامی انقلاب آیا تو یہ بهی شہدائے کربلا کے انقلاب حسینی(ع) کا صدقہ تها اور خود بانی انقلاب نے کہا کہ ہمارے پاس جو کچه ہے محرم و صفر کی وجہ سے ہے۔
منگل, دسمبر 09, 2014 12:05