بہت سارے زائرین جو کہ امام علی علیہ السلام کی زیارت کے لئے نجف اشرف میں داخل ہوتے ہیں وہ اسی شہر میں امام خمینی(رح) کے گھر کا بھی دورہ کرتے ہیں نجف میں امام خمینی(رح) کا گھر الرسول روڈ پر قائم امیرالمومنین کتب خانہ کے قریب واقع ہے ۔
پير, دسمبر 24, 2018 10:39
شیعوں کے گیارہویں امام حضرت حسن عسکریٴ ٢٣٢ ہجری میں شہر مدینہ میں متولد ہوئے۔ چونکہ آپٴ بھی اپنے بابا امام علی النقیٴ کی طرح سامرا کے عسکر نامی محلے میں مقیم تھے اس لئے عسکری کے نام سے مشہور ہوئے۔ آپٴ کی کنیت ’’ابومحمد‘‘ اور معروف لقب ’’نقی‘‘ اور ’’زکی‘‘ ہے۔ آپٴ نے چھ سال امامت کی ذمہ داری سنبھالی اور ٢٨ سال کی عمر میں معتمد عباسی کے ہاتھوں شہید ہوئے۔
اتوار, دسمبر 16, 2018 10:01
پیغمبر خدا (ص) مبعوث ہونے سے پہلے پیغمبروں کی 20/ خصلتوں کے مالک تھے کہ اگر کوئی فرد ان میں سے ایک خصلت رکھتا ہو تو وہی ایک خصلت اس کی عظمت پردلیل ہے
اتوار, دسمبر 16, 2018 09:53
میں قربان جاؤں آپ پر،جب سےمیں اپنے دل کے چین سے جدا ہوا ہوں آپ کی بہت یاد آتی ہے۔
جمعه, دسمبر 14, 2018 03:04
گزشتہ روزاسلامی جمہوریہ ایران کے شہر چابہار میں وہابی دہشت گردوں کے بم دھماکے میں شہداء کی تعداد4 تک پہنچ گئی
جمعه, دسمبر 07, 2018 12:33
رسولخدا (ص) اپنے تبلیغی پروگرام میں روم کے ماتحت حکومت شام کے جنوب کے باڈر سے قریب ہونا چاہتے تھے
پير, دسمبر 03, 2018 11:11
اس مہینے میں حالات کو مزید خراب ہونے سے بچانے کے لئے تبریز میں فوجی حکام نے تبریز کے گرد و نواح سے آنے والے علماء کی ایک میٹینگ بلائی جس میں انہوں نے علماء کو اپنی حفاظت خود کرنے کی تاکید کی اور کہا کہ ایسا کوئی عمل انجام نہ دیا جاے جس سے فوجی حکومت اپنا رد عمل ظاہر کرے۔
اتوار, دسمبر 02, 2018 10:47
حضرت معصومہ سلام اللہ علیھا کا قم میں والہانہ استقبال
هفته, دسمبر 01, 2018 02:41