یقیناً پیغمبر اعظم،امیرالمومنین حضرت علی اور دیگر ائمہ معصومین علیہم السلام کی ارواح طیبہ اس تلخ حادثہ سے المناک اور غمگین ہیں۔غزہ میں پیش آنے والا روح فرسا حادثہ بہت دردناک ہے ۔ہمیں خداوند عالم سے فلسطینی عوام کی کامیابی کے لئے دعا کرنی چاہئے۔
منگل, جولائی 22, 2014 01:37
هفته, جولائی 19, 2014 06:32
ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا:شہید اندرزگو شہنشاہی حکومت کے خلاف مبارزہ کرنے والے موثر عالم دین تهے جنہیں اسلامی انقلاب میں فداکاری کرنے والے علماء میں تا دیر یاد رکها جائے گا۔
هفته, جولائی 19, 2014 04:11
جب کچه نادانوں اور بیہودہ افکار رکهنے والوں نے امام علیہ السلام کواپنا کام انجام دینے کی اجازت نہ دی اس موقع پر امام عالی مقام نے معاویہ سے صلح کر کے اس کی ظاہری عزت وآبرو بهی ختم کر دی۔امام حسن علیہ السلام نے معاویہ کا وہی حشر کیا جو سرکار سید الشہداء نے یزید کا کیا تها۔
اتوار, جولائی 13, 2014 06:09
امام خمینی(رہ) کا انقلاب، ہمارے زمانہ کا دینی انقلاب ہےاور یہ انقلاب، عقلانیت اور تعبد کے درمیان الفت کا دوسرا نام ہے۔ جبکہ ہم آج اپنے پڑوسی ممالک میں ہوتا ہوا جو کچه دیکه رہے ہیں وہ حماقت ہے
هفته, جولائی 05, 2014 05:53
ان کتب کی تالیف کامقصد امام خمینی(رہ) کی زندگی میں آپ کے خاندان کے ان موثر افراد کی شخصیت کو بهی بیان کرنا تها جن کا امام کی زندگی میں کلیدی کردار رہا ہے
هفته, جون 21, 2014 04:57
رضا خان اپنی بیس سالہ بادشاہت کے دور میں ایران کی زرخیز اراضی کے آدهے حصّے پر قابض ہوا اور سرکاری طور پر ان زمینوں کے ملکیتی حقوق اپنے نام پر منتقل کئے
پير, جون 09, 2014 01:42
پير, جون 09, 2014 01:39