حضرت امام خمینی (رہ) نے ثقافتی انقلاب کے اراکین کو حکم دیا کہ یونورسٹیز میں معیاری تعلیم کے لئے ثقافتی انقلاب کے اراکین یونیورسٹیز میں موجودہ تمام افراد کے گذشتہ ریکارڈ پر نظر ثانی کریں اور ایک ایسی کمیٹی تشکیل دی جائے جو تمام اساتید اور طلاب کی سرگرمیوں کو مد نظر رکھے، امام (رہ) نے حکم دیا کہ اساتید اور طلاب کے ماضی پر نظر ثانی کرنے کے لئے کچھ گروہ بنائے جائیں تا کہ مغربی ثقافت کی ترویج میں مصروف چہرے نمایاں ہو جائیں۔
منگل, دسمبر 10, 2019 10:47
اسلامی تحریک پاکستان اور شیعہ علما کونسل کے سربراہ علامہ 'سید ساجد علی نقوی'
پير, فروری 12, 2018 11:48