سید حسن خمینی نے مزید کہا کہ روزمرہ کہ اہم موضوعات کے بارے میں، امام سے محبت کرنے والوں ، ماہرین، رشتہ داروں اور آپ کے دوستوں سے سوال کریں ، کہ اگر آج امام زندہ ہوتے تو فلاں موضوع کے بارے میں ان کی کیا رائے ہوتی؟
هفته, ستمبر 27, 2014 03:05
اور سازش کی ایک اور قسم کے بارے میں فرمایا: لازمی ہے کہ ہم اپنی لغت سے شکست کی یہ منطق جو کہتی ہے کہ ہم بڑے طاقتوں کی موجودگی میں متحد نہیں ہو سکیں گے حذف کرنا ہوگا۔ اگر آپ لوگ چاہیں تو آپ جس کا ارادہ کریں گے اللہ کی اذن سے اس کو کر دیکهائیں گے۔
بدھ, ستمبر 17, 2014 09:13
ساز ہستی پر ترانہ اس کا گایا جائے گا // جشن یادوں کا خمینی کی منایا جائے گا
پير, ستمبر 08, 2014 10:26
وہ امام عصرؑ کا نائب خمینی اب کہاں /ـ/-/ گامزن تها راہ حق پر جو وہ غازی اب کہاں
پير, ستمبر 08, 2014 10:14
گونجتی ہے آج بهی تیری صدائے اتحاد /ـ/-/ تیری کوشش تهی مسلماں ہوں فدائے اتحاد
پير, ستمبر 08, 2014 10:09
موسسہ تنظیم ونشرآثار امام خمینی ؒ کے ثقافت وفن کے نائب نے کہا: امام خمینی کی فکر سے منسوب ہر کام جو امام کے چاہنے والوں اور مفکروں کو جلب کر سکے اسے تمام پروگرام امام خمینی کلچر ہاؤس کے کامیابی میں اضافے کا سبب بنیں گے۔
جمعرات, ستمبر 04, 2014 05:29
ہمیں آج کے دن اپنی تمام ترقوتوں کو یکجا کرنا چاہئے اور مسلمانوں کو جو الگ تهلگ پڑ گئے ہیں انہیں متحد کرنا چاہئے اور ان غیر ملکیوں و بڑی طاقتوں کے خلاف انہیں اٹه کهڑا ہونا چاہئے اور انہیں بتانا چاہئے کہ ہم ان کے خلاف یکجا اور متحد ہیں.
بدھ, ستمبر 03, 2014 11:35
امام راحل ؒ نے اپنے پیروکاروں کو اور ساری امت مسلمہ کو تعلیم دی ہے کہ اپنی زندگی میں ایک کام کا بهرپور خیال رکهنا اور وہ یہ کہ کبهی بهی اُس میدان میں نہ کودنا جو دشمن نے تمہارے لئے تیار کر رکها ہے-
منگل, ستمبر 02, 2014 10:51